اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

بلاول بھٹو وزیراعظم بننا چاہتے ہیں ، زرداری صاحب اسٹیبلشمنٹ سے کیوں تعلقات خراب نہیں کرنا چاہتے؟ انہیں کس چیزکا اندیشہ لاحق ہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) زرداری کی اس میں زیادہ دلچسپی نہیں، بلاول کا تو کچھ پی ڈی ایم میں رجحان ہے وہ وہاں جاکر بیٹھ رہے ہیں،اس لئے کہ وہ وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں۔ جی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ زرداری صاحب

اپنی مجبوریوں کو سمجھتے ہیں،وہ سمجھتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ سے ناچاقی انہیں سوٹ نہیں کرتی،انہیں سخت اندیشہ لاحق ہے ،خبر یہ ہے کہ فاطمہ بھٹو آئندہ الیکشن میں حصہ لے سکتی ہیں، وہ اصلی بھٹو ہیں ، ان کے بارے میں تاثر بہت اچھا ہے ۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…