پریشان حال عوام کو ایک اور دھچکا، 20کلو آٹے کا تھیلا مزید مہنگا
کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ میں 20کلو تھیلاآٹے کے کی قیمت میں مزید اضافہ،شہر میں 20کلو تھیلا آٹا 1250 روپے میں فروخت ہونے لگا ہے،شہری مہنگے داموں آٹے کی خریداری پر پریشان۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں 20کلو تھیلاآٹے کے کی قیمت میں کمی کی بجائے مسلسل اضافہ جاری ہے،20 کلو آٹے کا تھیلا 1250 روپے تک… Continue 23reading پریشان حال عوام کو ایک اور دھچکا، 20کلو آٹے کا تھیلا مزید مہنگا