جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

جے بی اے 4 نگر 1،پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج ، پی پی ، پی ٹی آئی اور ن لیگ پیچھے کس سیاسی جماعت کا امیدوار آگے نکل گیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )گلگت بلتستان الیکشن ،پولنگ ختم ہونے کے بعد غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جی بی اے 4 نگر 1 کے 42 میں سے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتیجے کے مطابق

اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار ایوب وزیری نے 128 ووٹ لیکر آگے جبکہ پیپلزپارٹی کے امیدوار امجد حسین ایڈووکیٹ کو 83 ووٹ لیکر دوسرے نمبر ہیں۔دوسری پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق جے بی 12شگر ، پاکستان پیپلز پارٹی کے عمران ندیم نے 91وو ٹ لے کر سب سے آگے ہیں، تحریک انصاف کے رہنما راجا اعظم نے 41ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہ ن لیگ کے رہنما طاہر شگری ایک ووٹ حاصل کر سکے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…