عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ حامد میر کا حیران کن دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ کا پہلے استعفیٰ قبول نہیں کیا گیا، اب کرلیا ہے، مطلب دال میں بہت کچھ کالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ کے معاون خصوصی اطلاعات کے استعفے کو منظور کرنے پر اپنے… Continue 23reading عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ حامد میر کا حیران کن دعویٰ


































