ڈاکٹر ظفرمرزا کو بھارت سے مہنگی ادویات منگوانا ”مہنگا“ پڑ گیا، کمپنیوں کے ساتھ مل کر مال بنانے کا انکشاف
اسلام آباد(آن لائن) مستعفی ہونیوالے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفرمرزا کو بھارت سے مہنگی ادویات منگوانا ”مہنگی“ پڑ گئیں، ڈاکٹر ظفر مرزا نے کابینہ ڈویژن کی طرف سے منظور کی گئی ادویات کی فہرست کو نظرانداز کرتے ہوئے اپنی مرضی کی مہنگی ہربل ادویات منگوائیں اور کمپنیوں کے ساتھ ملی بھگت کرکے مبینہ طور پر خود… Continue 23reading ڈاکٹر ظفرمرزا کو بھارت سے مہنگی ادویات منگوانا ”مہنگا“ پڑ گیا، کمپنیوں کے ساتھ مل کر مال بنانے کا انکشاف