جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان ارب پتی نکلے،اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) ارکان خیبرپختونخوا اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی گئی جس کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان ارب پتی نکلے،تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ محمود خان 2 ارب 86 کروڑ سے زائد اثاثوں کے مالک ہیں ، سپیکرخیبرپختونخوااسمبلی مشتاق غنی 5 کروڑ روپے اثاثوں کے مالک ہیں ، شوکت یوسفزئی 55 لاکھ روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک

ہیں ، صوبائی وزیر اکبر ایوب کے اثاثوں کی مالیت 23 کروڑ روپے سے زائد ہیں ، شہرام ترکئی نے صرف 46 لاکھ روپے کے اثاثے ظاہر کیے، عاطف خان 2 کروڑ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک ہیں ،پرویزخٹک کے صاحبزادے ابراہیم خٹک 2 کروڑ 55 لاکھ روپے اثاثوں کے مالک ہیں ،وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خان 18 کروڑ کے اثاثوں کے مالک ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…