پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

راولپنڈی کے عوام کی سن لی گئی 50ارب کا بڑا منصوبہ منظور

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

راولپنڈی کے عوام کی سن لی گئی 50ارب کا بڑا منصوبہ منظور

لاہور ( آن لائن ) پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت راولپنڈی رنگ روڈ کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی۔راولپنڈی رنگ روڈ کی منظوری پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ پالیسی اینڈ مانیٹرنگ بورڈ کے اجلاس میں دی گئی۔ اجلاس میں 10 دیگر منصوبوں کے لیے ٹرانزیکشن ایڈوائزر مقرر کرنے کی بھی اصولی منظوری دی گئی۔وزیر… Continue 23reading راولپنڈی کے عوام کی سن لی گئی 50ارب کا بڑا منصوبہ منظور

الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیاگیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیاگیا

کراچی(این این آئی) الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلی، صوبائی الیکشن کمشنر سندھ جاوید آفریدی کو عہدے سے ہٹا دیاگیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر سندھ جاوید آفریدی اور جوائنٹ الیکشن سندھ محمد فرید آفریدی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔عہدے سے ہٹائے گئے دونوں افسران کو الیکشن کمیشن آف پاکستان سیکریٹریٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت… Continue 23reading الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیاگیا

ایم کیوایم کا ملزم کارکن عدالت میں گر کر بے ہوش

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

ایم کیوایم کا ملزم کارکن عدالت میں گر کر بے ہوش

کراچی(این این آئی)بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کے مقدمات میں پیشی کے موقع پر کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں ایم کیو ایم کا کارکن، ملزم اسلم گر کر بے ہوش ہو گیا۔بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کے مقدمات میں ڈاکٹر… Continue 23reading ایم کیوایم کا ملزم کارکن عدالت میں گر کر بے ہوش

امریکی خاتون سنتھیا رچی نے وزارت داخلہ کا  ویزہ میں توسیع نہ دینے کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

امریکی خاتون سنتھیا رچی نے وزارت داخلہ کا  ویزہ میں توسیع نہ دینے کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا

اسلام آباد (این این آئی)امریکی خاتون سنتھیا رچی نے وزارت داخلہ کا ویزہ میں توسیع نہ دینے کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا۔ ہفتہ کو سنتھیا رچی نے وکیل عمران فیروز کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ۔ سنتھیا ڈی رچی نے کہاکہ ویزہ سے متعلقہ دستاویزات فراہم کرنے کے باوجود وزارت داخلہ… Continue 23reading امریکی خاتون سنتھیا رچی نے وزارت داخلہ کا  ویزہ میں توسیع نہ دینے کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا

تاریخ دینے کے ماہر کراچی سرکلر ریلوے کے پہلے مرحلے کی اینٹ رکھنے کی تاریخ دیں’رانا ثنا اللہ کا مطالبہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

تاریخ دینے کے ماہر کراچی سرکلر ریلوے کے پہلے مرحلے کی اینٹ رکھنے کی تاریخ دیں’رانا ثنا اللہ کا مطالبہ

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ جو آئینی طریقے سے آیا نہ ہو وہ آئینی مدت پوری نہیں کر سکتا،اپوزیشن کے بجائے شیخ رشید اپنی وزارت کی کارکردگی پر توجہ دیں۔ا پنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئے روز ریل حادثات اور… Continue 23reading تاریخ دینے کے ماہر کراچی سرکلر ریلوے کے پہلے مرحلے کی اینٹ رکھنے کی تاریخ دیں’رانا ثنا اللہ کا مطالبہ

عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ کیوں قبول نہ کیا؟ زورداربحث چھڑ گئی ، وزیر اعظم پر سنگین الزامات لگا دئیے گئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ کیوں قبول نہ کیا؟ زورداربحث چھڑ گئی ، وزیر اعظم پر سنگین الزامات لگا دئیے گئے

اسلام آباد (آن لائن) یپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کے استعفے کے معاملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوے کہا ہے کہ استعفی قبول نہ کرنا مضحکہ خیز ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تبدیلی اور انصاف کا نعرہ لگانے والی سلیکٹیڈ حکومت بے نقاب ہو چکی… Continue 23reading عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ کیوں قبول نہ کیا؟ زورداربحث چھڑ گئی ، وزیر اعظم پر سنگین الزامات لگا دئیے گئے

برطانیہ میں قادیانیوں کی پاکستان کیخلاف خوفناک سازش بے نقاب علی محمد خان پر سنگین الزامات

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

برطانیہ میں قادیانیوں کی پاکستان کیخلاف خوفناک سازش بے نقاب علی محمد خان پر سنگین الزامات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ارشد وحید چوہدری نے روزنامہ جنگ میں شائع اپنے آج کے کالم میں ایک انتہائی حساس مسئلے کی طرف توجہ دلائی ہے جس کے مطابق اگر فوری نوٹس لیتے ہوئے کارروائی نہ کی گئی تو پاکستان کو عالمی سطح پہ سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ معاملہ کچھ یوں… Continue 23reading برطانیہ میں قادیانیوں کی پاکستان کیخلاف خوفناک سازش بے نقاب علی محمد خان پر سنگین الزامات

دبئی کے بعد اگلی منزل پاکستان اسرائیل میں مقیم یہودیوں نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

دبئی کے بعد اگلی منزل پاکستان اسرائیل میں مقیم یہودیوں نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد کراچی میں پیدا ہونے والے بہت سے یہودی ، جو اس وقت اسرائیل میں مقیم ہیں، اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین معاہدے کے بعد پر امید ہیں کہ وہ اپنے پیدائشی شہر کراچی کا بھی دورہ کرسکیں۔ روزنامہ جنگ میں شائع سبط عارف کی خبر کے مطابق پاکستان کے… Continue 23reading دبئی کے بعد اگلی منزل پاکستان اسرائیل میں مقیم یہودیوں نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

اسلام آباد میں سرکاری فنڈز سے مندر تعمیر کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل نے طویل خاموشی کے بعد بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد میں سرکاری فنڈز سے مندر تعمیر کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل نے طویل خاموشی کے بعد بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سر کاری فنڈز سے مندر کی تعمیر کے معا ملہ پراسلامی نظریاتی کونسل نے وزارتِ مذہبی امور کی درخواست پر کاروائی شروع کر د ی۔ روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطا بق اسلامی نظریاتی کونسل کا شعبہ تحقیق ہر زاویئے سے اپنی… Continue 23reading اسلام آباد میں سرکاری فنڈز سے مندر تعمیر کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل نے طویل خاموشی کے بعد بڑا قدم اٹھا لیا