ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کا مرکزی ملزم عابد علی ملہی پھر پولیس کے ہاتھوں سےنکل گیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کا مرکزی ملزم عابد ملہی ایک مرتبہ پھر پولیس کو چکما دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیاہے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موٹروے کیس کو 24 روز ہو چکے ہیں تاہم پولیس کیس کے مرکزی ملزم عابد علی تاحال چھلاوا بنا ہوا ہے ۔ تاہم پولیس نے اطلاعات کے مطابق ملزم کی گرفتاری کیلئے

ننکانہ صاحب میں چھاپہ مارا ہے لیکن وہ اس بار بھی اسے پکڑنے میں کامیاب نہیں ہو سکی ہے ۔ ملزم عابد ملہی اپنی سالی سے ملنے کیلئے ننکانہ صاحب پہنچا تھا ،محلے داروں نے پولیس کو اطلاع دی لیکن پولیس کے پہنچتےہی ملزم کو پتہ چل گیا اور وہ قبرستان کے راستے فرار ہو ا ، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے اور بھاری نفری تعینات کر دی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…