اگر کل کو کوئی قومی سطح کا بحران آتا ہے تواسٹیبلشمنٹ خود نوازشریف کے پاس جائیگی اور کہے گی کہ۔۔۔نجم سیٹھی کا تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اگر کل کو کوئی قومی سطح کا بحران آتا ہے، عالمی برادری آپ پر پابندیاں لگادیتی ہے، ہندوستان کے ساتھ جھڑپ ہوجاتی ہے ، کوئی بھی اس قسم کا بحران آگیا تو اسٹیبلشمنٹ کا بیانیہ اڑ جائے… Continue 23reading اگر کل کو کوئی قومی سطح کا بحران آتا ہے تواسٹیبلشمنٹ خود نوازشریف کے پاس جائیگی اور کہے گی کہ۔۔۔نجم سیٹھی کا تہلکہ خیز دعویٰ