آپ مزار میں داخل نہیں ہو سکتے، مریم نوازکے قافلے کو انتظامیہ نے مزار قائد میں داخل ہونے سے روک دیا

18  اکتوبر‬‮  2020

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)قائداعظم مزار کی انتظامیہ نے مریم نواز کے قافلے کو مزارمیں داخل ہونے سے روک دیا ۔ مزار قائد کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ کرونا ایس او پیز کی وجہ سے مزار میں صرف 6 گاڑیوں کو مزار داخل ہونے کی اجازت دی جبکہ لیگی کارکنان مزار قائد کے

جنگلے پھلانگ کر داخل ہوئے ۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ٹی ایم) کی حکومت ہٹاؤ تحریک کے دوسرے جلسے میں شرکت کے لیے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کراچی پہنچ گئیں۔کراچی روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا پہلے بھی وی آئی پی طریقے سے جیلوں میں نہیں رہے، گرفتاری کا کوئی خوف نہیں، حکومت مخالف تحریک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو رہی ہے، مریم نواز نے وزیراعظم کے بیان پر جوابی وار کرتے ہوئے کہا کہ دھمکیاں کسی اور کو دیں۔مریم نواز کا مزید کہنا تھا بڑوں کی لڑائی میں چھوٹوں کا کوئی کام نہیں، لیگی رہنما نے وزیراعظم کی تقریر کو ہار قرار دیدیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت مخالف تحریک فیصلہ کن مراحل میں داخل ہوچکی ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…