بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

’” تم واپس آؤ،تمہیں دیکھتا ہوں ،سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈبن گیا وزیراعظم کا گزشتہ روزدیا گیا بیان وائرل ، صارفین کے دلچسپ تبصرے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )”تم واپس آؤتمہیں دیکھتاہوں“ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کا نواز شریف کیلئے دو ٹوک پیغام ،تم واپس آئو میں تمہیں دیکھتاہوں ،#تم واپس آئو تمہیں دیکھتا ہوں ٹاپ ٹریند بن گیا ۔ نواز شریف کی تقریر کے بعد

وزیراعظم عمران خان نواز شریف کیخلاف کھل کر بول پڑے ، گیدڑ کہہ دیا ، وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مریم اور بلاول بچے ہیں میں ان کے تقریر پر بات نہیں کرنا چاہتا ، ان میں ایک نانی ہو گئی لیکن میرے لیے بچی ہے ، دونوں بچوں نے پیسہ کمانے کیلئے ایک گھنٹہ حلال کام نہیں کیا ، بلاول اور مریم دونوں اپنےباپوں کی حرام کمائی پر پل کر بڑے ہوئے ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کو گیدڑ کہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے بھاگ گیا اور آج فوج پر بات کررہا ہے جو ضیاء الحق کے جوتے پالش کرکے نوازشریف وزیراعلیٰ بنا، جنرل جیلانی کے گھر کی چھت پر سریا ڈال کر نوازشریف وزیر بنا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…