کامیاب آپریشن،گجرات کی 2بہنیں لڑکا بن گئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہرگجرات کی دو بہنیں لڑکا بن گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گجرات کی دو بہنوں کی جنس تبدیل ہو گئی، اسلام آباد کے پمزہسپتال میں دونوں بہنوں کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ جوائنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر پمز ہسپتال ڈاکٹر امجد چوہدری کا کہنا ہے کہ کچھ روز قبل دونوں بچیوں کو پمز لایا… Continue 23reading کامیاب آپریشن،گجرات کی 2بہنیں لڑکا بن گئیں



































