نعرے لگا کر مزار قائدؒ کے تقدس کو پامال کیا گیا،کوئی بھی ذی شعور ایسی حرکت کا سوچ بھی نہیں سکتا:عثمان بزدار
لاہور (پ ر )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج سول سیکرٹریٹ میں پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری اور گڈ گورننس کمیٹی کے سربراہ کرنل (ر) اعجاز حسین منہیس نے ملاقات کی – ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پارٹی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور کراچی… Continue 23reading نعرے لگا کر مزار قائدؒ کے تقدس کو پامال کیا گیا،کوئی بھی ذی شعور ایسی حرکت کا سوچ بھی نہیں سکتا:عثمان بزدار


































