حکومت ایک ماہ میں یہ کام کرے، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومت کو ایک ماہ میں 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام سے متعلق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عظمیٰ میں 120 احتساب عدالتوں کے قیام سے متعلق از خود نوٹس پر چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔سپریم کورٹ… Continue 23reading حکومت ایک ماہ میں یہ کام کرے، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا


































