شہباز شریف کو جیل میں میٹرس سمیت یہ سہولیات دی جائیں، عدالت نے حکم جاری کر دیا
لاہور(این این آئی)احتساب عدالت لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو جیل میں میٹرس،کرسی اورگھر سے کھانا منگوانے سمیت سمیت دیگر سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔ شہباز شریف کو جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی گئی… Continue 23reading شہباز شریف کو جیل میں میٹرس سمیت یہ سہولیات دی جائیں، عدالت نے حکم جاری کر دیا


































