نیب نے خواجہ آصف کو اقامہ کیس میں دوبارہ طلب کرلیا

21  اکتوبر‬‮  2020

لاہور (این این آئی) قومی احتساب بیور و ( نیب ) لاہور نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کو اقامہ کیس میں کل دوبارہ طلب کرلیا ۔نیب نے خواجہ آصف متحدہ عرب امارات میں 2004 سے 2018 تک ایک الیکٹرک کمپنی کے کنسلٹنٹ رہے ،2004 سے 2017 کے دوران اقامہ کی کاپیاں، ملازمت کے لئے دی گئی درخواست کی کاپی ،ملازمت کی نوعیت، تنخواہ کے چیکس

، ایمپلائز فائل کی تصدیق شدہ کاپی اور اختتامی تفصیلات ہمراہ لانے کی ہدایت کی ہے ۔بطور کنسلٹنٹ کتنی تنخواہ وصول کی ،رقم کس بینک اکاونٹ میں جمع ہوئی ،رقم کس چینل کے زریعے پاکستان منتقل کی گئی ، بطور کنسلٹنٹ کمپنی کی جانب سے کیا کیا سہولیات ملیں کمپنی کو دی گئی نوکری کی درخواست اوراقامہ کی مدت میعاد کب ختم ہوئی تفصیلات بتائی جائیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…