ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

سردیوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ بارشیں زیادہ ہونگی یا کم؟ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے بتا دیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر خالد ملک کا کہنا ہے کہ رواں برس موسم سرما کے آغاز میں زیادہ بارشیں نہیں ہونگی جس کی وجہ سے سموگ اور دھند کی لہر بڑھنے کا امکان ہے، لاہورشہرکا موسم خشک رہے گا، ٹھنڈی ہواچلنے سے درجہ حرارت میں مزید کمی ہو گی،موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی شہر میں سموگ

پھیلنے کے خدشات بھی بڑھ گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ درجہ حرارت اب کم ہونا شروع ہوگا،آنے والے دنوں میں گرد آلود موسم رہے گا،سردیاں تاخیر سے شروع ہوں گی،رواں برس خشک موسم اور سموگ کے باعث موسمی بیماریاں بھی بڑھ جائیں گی، پنجاب کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔جنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم رہے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…