معمولی سی پراڈکٹ کیلئے اشتہار بنانے کا یہ طریقہ مناسب نہیں اداکارہ مہوش حیات کا بسکٹ اشتہار نشر کرنے پر پابندی عائد
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیمرانے عوامی شکایات پر اداکارہ مہوش حیات کا بسکٹ اشتہار نشر کرنے پر پابندی عائد کردی ۔ باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ، نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ اشتہارات کے ویڈیوز مانیٹرنگ کمیٹی سے چیک کرانا ضروری ہے ۔ بسکٹ یا سرف جیسی معمولی سی پراڈکٹ کیلئے اشتہار بنانے کا… Continue 23reading معمولی سی پراڈکٹ کیلئے اشتہار بنانے کا یہ طریقہ مناسب نہیں اداکارہ مہوش حیات کا بسکٹ اشتہار نشر کرنے پر پابندی عائد