ڈاکٹر ماہا نے خودکشی نہیں کی بلکہ انہیں قتل کیا جانے کا امکان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر ماہا علی کیس میں بڑا بریک تھرو، میڈیکل لیگل رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیکل لیگل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر ماہا علی رائٹ ہینڈڈ تھیں جبکہ انہیں گولی بائیں جانب سے سر میں لگی ہے ۔ لیگل رپورٹ میں یہ انکشاف کیا… Continue 23reading ڈاکٹر ماہا نے خودکشی نہیں کی بلکہ انہیں قتل کیا جانے کا امکان