ملک بھر میں بارشیں ہی بارشیں، معمول سے زائد بارشوں کا امکان، بارشوں کا یہ سلسلہ کتنا طویل ہو گا،محکمہ موسمیات کی ہوش اڑا دینے والی پیشگوئی
اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے ستمبر میں ملک بھر میں بارشوں کے بارے میں پیشگوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، بالائی کے پی میں ستمبر کے دوران معمول سے کم بارشیں ہوں گی،پنجاب کے مون سون ریجن میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی۔محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق… Continue 23reading ملک بھر میں بارشیں ہی بارشیں، معمول سے زائد بارشوں کا امکان، بارشوں کا یہ سلسلہ کتنا طویل ہو گا،محکمہ موسمیات کی ہوش اڑا دینے والی پیشگوئی