شدید بارشوں سے سی پیک کے نام سے معروف شاہراہ کا ایک سو کلومیٹر تک حصہ صفحہ ہستی سے مٹ گیا
خضدار( این این آئی) خضدار ٹو رتوڈیروروڈ سی پیک شاہراہ کے نام سے متعارف ہے، تاہم اس شاہراہ پر سفر کرنا جان ہتھیلی پر رکھنے کے مترادف اور جان جوکھوں والا کام بن چکا۔تودہ گرنا اور روڈ کا ٹوٹ جانا عام سی بات ہے، یہاں ایک سو کلومیٹر تک سی پیک شاہراہ صفحہ ہستی سے… Continue 23reading شدید بارشوں سے سی پیک کے نام سے معروف شاہراہ کا ایک سو کلومیٹر تک حصہ صفحہ ہستی سے مٹ گیا