پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

امریکی انتخابات،بٹ کوائن 14ہزارڈالر کو عبور کرگیا قیمت کہاں تک جائیگی؟ماہرین نے بڑی پیشگوئی کردی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

ماسکو (پی این پی)انٹرنیٹ پر خریدوفروخت کیلئے کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کا رواں ہفتے دو مرتبہ قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، ایک رپورٹ کے مطابق بٹ کوائن دو فیصد اضافے کے ساتھ 14ہزار امریکی ڈالر کو عبور کرگیا ہے،

اس حوالے سے ماہرین نے توقع ظاہر کی ہے کہ حالیہ امریکی صدارتی انتخابات بٹ کوائن کی قدر میں اضافے کا باعث ہوسکتا ہے، واضح رہے کہ دو برس قبل جنوری 2018 میں بٹ کوائن نے 14ہزار امریکی ڈالر کی حد عبور کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…