اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

مہنگی گاڑیاں رکھنے والے فیصل واوڈا کا نام بھی ٹیکس نہ دینے والوں میں شامل، ٹیکس جمع نہ کرانے والے دیگر ارکان پارلیمنٹ کی فہرست بھی جاری

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

مہنگی گاڑیاں رکھنے والے فیصل واوڈا کا نام بھی ٹیکس نہ دینے والوں میں شامل، ٹیکس جمع نہ کرانے والے دیگر ارکان پارلیمنٹ کی فہرست بھی جاری

اسلام آباد (این این آئی) ایف بی آرنے2018 میں ارکان پارلیمنٹ اور عوام کی انکم ٹیکس تفصیلات جاری کردیں،ٹیکس سال 2018 میں عوام نے 608 ارب روپے کا انکم ٹیکس ادا کیا، اراکین پارلیمنٹ نے مجموعی طور پر ٹیکس سال 2018 میں 80 کروڑ روپے کا انکم ٹیکس ادا کیا،ٹیکس سال 2018 میں اراکین صوبائی… Continue 23reading مہنگی گاڑیاں رکھنے والے فیصل واوڈا کا نام بھی ٹیکس نہ دینے والوں میں شامل، ٹیکس جمع نہ کرانے والے دیگر ارکان پارلیمنٹ کی فہرست بھی جاری

سرینا عیسیٰ ایف بی آر کے تسلی بخش جواب نہ دے سکیں، جسٹس قاضی فائز کی اہلیہ پر کروڑوں کا جرمانہ عائد

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

سرینا عیسیٰ ایف بی آر کے تسلی بخش جواب نہ دے سکیں، جسٹس قاضی فائز کی اہلیہ پر کروڑوں کا جرمانہ عائد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ پر ایف بی آر نے تین کروڑ پچاس لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ ایف بی آر نے سرینا عیسیٰ کو تسلی بخش جواب نہ دینے پر جرمانہ کیا ہے، ایف بی آر کی جانب سے جرمانے کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ… Continue 23reading سرینا عیسیٰ ایف بی آر کے تسلی بخش جواب نہ دے سکیں، جسٹس قاضی فائز کی اہلیہ پر کروڑوں کا جرمانہ عائد

پانچ افراد نے مسافر خاتون کو شوہر کے سامنےآبروریزی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

پانچ افراد نے مسافر خاتون کو شوہر کے سامنےآبروریزی کا نشانہ بنا ڈالا

مریدکے (این این آئی) کالاشاہ کاکو کے علاقہ میں پانچ افراد نے پیر محل ٹوبہ ٹیک سنگھ کی رہائشی مسافر خاتون کو شوہر کے سامنےآبروریزی کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس افسران کی دوڑیں لگ گئیں۔… Continue 23reading پانچ افراد نے مسافر خاتون کو شوہر کے سامنےآبروریزی کا نشانہ بنا ڈالا

تاجروں کیلئے اچھی خبر، پاک چین سرحد تجارت کیلئے کھول دی گئی

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

تاجروں کیلئے اچھی خبر، پاک چین سرحد تجارت کیلئے کھول دی گئی

لاہور(این این آئی) پاکستان اور چین کے درمیان سرحد درہ خنجراب کے مقام پر تجارت کیلئے دوبارہ کھول دی گئی۔سرحد سخت احتیاطی تدابیر کے تحت رواں ماہ کی 30تاریخ تک کھلی رہے گی۔ سرکاری ریڈیو کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤسے بچنے کیلئے سرحد سیاحت کیلئے بدستور بند رہے گی۔

صوبائی دارالحکومت میں صفائی کا نظام درہم برہم ہو گیاصفائی کرنے والی کمپنی البراک کی مشینری جواب دے گئی

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

صوبائی دارالحکومت میں صفائی کا نظام درہم برہم ہو گیاصفائی کرنے والی کمپنی البراک کی مشینری جواب دے گئی

لاہور( این این آئی )صوبائی دارالحکومت لاہور میںصفائی کا نظام درہم برہم ہو گیا، صفائی کرنے والی کمپنی البراک کی مشینری جواب دے گئی، شہر کی سڑکوں پر دس ہزار ٹن کوڑا پڑا ہے۔ ایل ڈبلیو ایم سی نے دعوی کیا ہے کہ کوڑا کرکٹ بروقت نہ اٹھانے پر البیراک کو نوٹس جاری کر دیئے۔… Continue 23reading صوبائی دارالحکومت میں صفائی کا نظام درہم برہم ہو گیاصفائی کرنے والی کمپنی البراک کی مشینری جواب دے گئی

سانحہ لاہور موٹر وے کے بعد ایک اورسانحہ ہوتے ہوتے رہ گیا، موٹر وے پولیس نے گاڑی کا پیچھا کرکے اغوا شدہ خاتون بازیاب کرا لی

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

سانحہ لاہور موٹر وے کے بعد ایک اورسانحہ ہوتے ہوتے رہ گیا، موٹر وے پولیس نے گاڑی کا پیچھا کرکے اغوا شدہ خاتون بازیاب کرا لی

سرگودھا(این این آئی)پاکستان کی قومی شاہراہ موٹروے پر ٹیکسی کار سے مدد کی پکار سن کر پولیس نے خاتون کو بچوں سمیت ٹیکسی کار سے برآمد کر کے دونوں اغواء کاروں کو گرفتار کر کے مندرہ پولیس کے حوالے کر دیاجو مصروف تفتیش ہے۔ذرائع کے مطابق اغواء کار گینگ کے دو ارکان نے خاتون کو… Continue 23reading سانحہ لاہور موٹر وے کے بعد ایک اورسانحہ ہوتے ہوتے رہ گیا، موٹر وے پولیس نے گاڑی کا پیچھا کرکے اغوا شدہ خاتون بازیاب کرا لی

سرکاری سکولوں کے اوقات کار کے نوٹیفکیشن میں غلطی،طلبہ و طالبات کیلئے اہم اعلان

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

سرکاری سکولوں کے اوقات کار کے نوٹیفکیشن میں غلطی،طلبہ و طالبات کیلئے اہم اعلان

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے اوقات کار کے حوالے سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں سنگین غلطی کے اعتراف کے بعد محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے نوٹیفکیشن دوبارہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اگلے ہفتے جمعہ کے روز سرکاری سکولوں کے اوقات کار پر… Continue 23reading سرکاری سکولوں کے اوقات کار کے نوٹیفکیشن میں غلطی،طلبہ و طالبات کیلئے اہم اعلان

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے رہنما حمزہ شہباز کی طبیعت کورونا کی وجہ سے ناساز ہو گئی

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے رہنما حمزہ شہباز کی طبیعت کورونا کی وجہ سے ناساز ہو گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے رہنما حمزہ شہباز کی طبیعت کورونا کی وجہ سے ناساز ہو گئی، ہسپتال منتقل کر دیا گیا، چند روز قبل حمزہ شہباز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، ان سے شہباز شریف سمیت خاندان کے دیگر افراد نے جیل میں ملاقات کی… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے رہنما حمزہ شہباز کی طبیعت کورونا کی وجہ سے ناساز ہو گئی

توقع ہے وزیراعظم کی  اقوام متحدہ کی تقریر میں کشمیرکا موضوع شامل ہوگا،دبنگ اعلان 

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

توقع ہے وزیراعظم کی  اقوام متحدہ کی تقریر میں کشمیرکا موضوع شامل ہوگا،دبنگ اعلان 

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ توقع ہے وزیراعظم کی تقریر میں کشمیرکا موضوع شامل ہوگا اور  اجلاس میں مسئلہ کشمیر پر جوکچھ کہنا ہے وہ تو ہم کہیں گے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے ایک انٹرویومیں کہاکہ یواین جنرل اسمبلی کا… Continue 23reading توقع ہے وزیراعظم کی  اقوام متحدہ کی تقریر میں کشمیرکا موضوع شامل ہوگا،دبنگ اعلان