پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ

datetime 24  ستمبر‬‮  2020

بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ

لاہور ( آن لائن )پنجاب میں کورونا وائرس کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ستمبر کے بعد کورونا کیسز کے بارے میں 6 ہفتوں کی رپورٹ کاجائزہ لینے کے بعد بلدیاتی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا جائیگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی اور قومی اسمبلی کے ایک… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ

”نیب سے جان چھڑائیں میں اس عمر میں سزا نہیں کاٹ سکتا” احسن اقبال نے یہ بات کس جنرل سے کہی؟ سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2020

”نیب سے جان چھڑائیں میں اس عمر میں سزا نہیں کاٹ سکتا” احسن اقبال نے یہ بات کس جنرل سے کہی؟ سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی )سینئرصحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک جنرل سے ملاقات میں لیگی رہنما احسن اقبال نے درخواست کی کہ ان کی نیب کے مقدمات سے جان چھڑائی جائے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا کہ آرمی چیف سے ملاقات… Continue 23reading ”نیب سے جان چھڑائیں میں اس عمر میں سزا نہیں کاٹ سکتا” احسن اقبال نے یہ بات کس جنرل سے کہی؟ سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس سی پیک اتھارٹی کے عہدیدار کو خفت اٹھانا پڑگئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2020

پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس سی پیک اتھارٹی کے عہدیدار کو خفت اٹھانا پڑگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سی پیک اتھارٹی کے سینئر عہدیدار(چیئرمین نہیں)کو سی پیک پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں خفت اٹھانا پڑگئی اور پچھلی نشست لینا پڑی ، روزنامہ جنگ میں طارق بٹ کی شائع خبر کے مطابق اس فورم کا حصہ سابق سپیکر اور مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما ایاز صادق نے بتایا کہ ہم نے نشاندہی… Continue 23reading پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس سی پیک اتھارٹی کے عہدیدار کو خفت اٹھانا پڑگئی

50 ہزار افراد کوغیر قانونی طور پر نوکریوں سے فارغ کیوں کیا گیا؟ احسن اقبال کھل کر بول پڑے

datetime 24  ستمبر‬‮  2020

50 ہزار افراد کوغیر قانونی طور پر نوکریوں سے فارغ کیوں کیا گیا؟ احسن اقبال کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ موجودہ حکومت نے غیر قانونی طور پر پنجاب کے پچاس ہزار بلدیاتی نمائندوں کو نوکریوں سے فارغ کیا،سوا سال سے پچاس ہزار نمائندے عدالتی نظام کے دروازے کھٹکھٹارہے ہیں، صوبہ پنجاب موجودہ حکومت کے انتقامی ایجنڈے پر ہے۔… Continue 23reading 50 ہزار افراد کوغیر قانونی طور پر نوکریوں سے فارغ کیوں کیا گیا؟ احسن اقبال کھل کر بول پڑے

گلگت بلتستان انتخابات کے لئے پیپلزپارٹی کا 18 نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان

datetime 24  ستمبر‬‮  2020

گلگت بلتستان انتخابات کے لئے پیپلزپارٹی کا 18 نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات کے لئے 18 نشستوں پر اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے ۔پی پی پی ہنزہ نگر دو، اسکردو چار، اسکردو پانچ، استور دو، دیامر چار اور غذر دو کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان بعد میں کرے گی۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے جی بی ایل اے… Continue 23reading گلگت بلتستان انتخابات کے لئے پیپلزپارٹی کا 18 نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے خلاف ایک اور پنڈورا باکس کھل گیا،آئی جی پنجاب کو درخواست دے دی گئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2020

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے خلاف ایک اور پنڈورا باکس کھل گیا،آئی جی پنجاب کو درخواست دے دی گئی

لاہور( این این آئی )حال ہی میں تعینات ہونے والے لاہور پولیس کے چیف محمد عمر شیخ کے خلاف ایک اور پنڈورا باکس کھل گیا،مبینہ نارروا سلوک اور جھوٹا مقدمہ درج کرانے پر متاثرہ کانسٹیبل ضیغم عباس نے سی سی پی او لاہور کے خلاف آئی جی پنجاب انعام غنی کو درخواست دیدی ۔ کانسٹیبل… Continue 23reading سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے خلاف ایک اور پنڈورا باکس کھل گیا،آئی جی پنجاب کو درخواست دے دی گئی

نوازشریف وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے تیار ہیں،سابق وزیراعظم کے بیٹے کے سیکرٹری کا لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ

datetime 24  ستمبر‬‮  2020

نوازشریف وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے تیار ہیں،سابق وزیراعظم کے بیٹے کے سیکرٹری کا لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ

اسلام آباد (این این آئی)ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کاؤنٹی کورٹ سے نوازشریف کے وارنٹ کی تعمیل کی رپورٹ جمع کرانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے مہلت مانگ لی اورسماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کرنے کی درخواست کردی۔ بدھ کو احتساب عدالت کی جانب سے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا کے… Continue 23reading نوازشریف وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے تیار ہیں،سابق وزیراعظم کے بیٹے کے سیکرٹری کا لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ

پی آئی اے نے کرایوں میں بھاری اضافہ کرکے مزدوری کیلئے سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے مشکل کھڑی کر دی، ویزوں کی میعاد ختم ہونے کا خدشہ

datetime 24  ستمبر‬‮  2020

پی آئی اے نے کرایوں میں بھاری اضافہ کرکے مزدوری کیلئے سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے مشکل کھڑی کر دی، ویزوں کی میعاد ختم ہونے کا خدشہ

پشاور(آن لائن) نائب امیر جماعت اسلامی وممبرصوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا عنایت اللہ خان نے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں توجہ دلائو نوٹس جمع کرائی ہے جس میں حکومت سے مطالبہ کیاگیا ہے کہ پی آئی اے نے سعودی عرب جانے والے پروازوں کے کرایوں میں بے پناہ اضافہ کر کے مزدوری کے لیے جانے والے افراد کے… Continue 23reading پی آئی اے نے کرایوں میں بھاری اضافہ کرکے مزدوری کیلئے سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے مشکل کھڑی کر دی، ویزوں کی میعاد ختم ہونے کا خدشہ

پشاور بی آر ٹی بس سروس مزید کتناعرصہ بند رہے گی؟ عوام کیلئے خاص خبر

datetime 24  ستمبر‬‮  2020

پشاور بی آر ٹی بس سروس مزید کتناعرصہ بند رہے گی؟ عوام کیلئے خاص خبر

پشاور(این این آئی)پشاوربی آر ٹی بس سروس مزید ایک ماہ بند رہے گی، 25اکتوبر سے تمام بسیں دوبارہ چلا ئی جائیگی۔مسئلے کا حل تلاش کرنے کے لئے بسوں میں موجودہ موٹر کنٹرولرز کو اضافی استعداد کے حامل موٹر کنٹرولرسے تبدیل کیا جا رہا ہے،آگ لگنے کی بنیادی وجہ غیر معمولی اور غیر متوقع بیرونی حالات… Continue 23reading پشاور بی آر ٹی بس سروس مزید کتناعرصہ بند رہے گی؟ عوام کیلئے خاص خبر