ن لیگ چھوڑنے والے ثنا ء اللہ زہری کوپی ڈی ایم میں شامل کس بڑی سیاسی جماعت نے شمولیت کی دعوت دیدی؟اہم پیشرفت سامنے آگئی
کراچی/کوئٹہ(آن لائن)پیپلزپارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کا نواب ثناء اللہ زہری سے ٹیلی فونک رابطہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت اور اہلیہ کی وفات پر تعزیت کی، تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کا سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سے ٹیلی فونک… Continue 23reading ن لیگ چھوڑنے والے ثنا ء اللہ زہری کوپی ڈی ایم میں شامل کس بڑی سیاسی جماعت نے شمولیت کی دعوت دیدی؟اہم پیشرفت سامنے آگئی