بلاول بھٹو ، خواجہ آصف کی جانب سے وزیراعظم عمران خان اور انکی اہلیہ سے متعلق گھٹیازبان کا استعمال،ذاتیات پر اتر آئے
اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی )گزشتہ شب پی ڈی ایم جلسے سے خطاب کے دوران چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید کی اور وزیراعظم کی اہلیہ کو جادو گرنی بھی کہا۔بلاول بھٹو اپنی تقریر میں وزیراعظم عمران خان کو شرم سے ڈوب مرنے کا مشورہ بھی دیتے رہے۔تقریر… Continue 23reading بلاول بھٹو ، خواجہ آصف کی جانب سے وزیراعظم عمران خان اور انکی اہلیہ سے متعلق گھٹیازبان کا استعمال،ذاتیات پر اتر آئے