جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

سابق وزیراعظم میر ظفر خان جمالی کو دل کا دورہ حالت تشویشناک ،فوری طور پر ہسپتال منتقل

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کو دل کا دورہ ، حالت تشویشناک ، فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق خاندانی ذرائع نے سابق وزیراعظم کی حالت تشویشناک بتائی ہے ۔ ظفر اللہ خان جمالی کو راولپنڈی کےآرمڈ فورسز انسٹیٹویٹ آف کارڈیالوجی اینڈ نیشنل انسٹیویٹ آف ہارٹ ڈیزیزی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ، حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے

انہیں وینٹی لیٹر پرشفت کر دیا گیا ہے ۔ پاکستان مسلم لیگ ق کے قائد چودھری شجاعت اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے سابق وزیراعظم کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ، انہوں نے کہا ہے کہ اللہ پاک ظفر خان جمالی کو جلد صحت یاب کرے اور سلامت رکھے ، امین ۔جبکہ قوم سے بھی ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی درخواست بھی کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…