راولپنڈی میں خوفناک دھماکہ
راولپنڈی (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں بم کے دھماکے کے نتیجے میں25افراد خمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے تھانہ گنج منڈی کے قریب نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری، بم ڈسپوزل اسکوارڈ کا عملہ اور ریسکیو… Continue 23reading راولپنڈی میں خوفناک دھماکہ































