پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور جلسے سے چند گھنٹے قبل نوازشریف کیلئے عدالت سے بڑی خبر آگئی ، شریف فیملی نے سکون کا سانس لیا‎

datetime 13  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور جلسے سے چند گھنٹے قبل نوازشریف کیلئے عدالت سے بڑی خبر آگئی ، شریف فیملی نے سکون کا سانس لیا‎۔نواز شریف کے کزنوں کی ملکیت ملز شریف گروپ آف انڈسڑیز بینک ڈیفالٹر ہونے کے کیس میں میاں جاوید شفیع اور طارق شفیع وغیرہ کے پیش ہونے پر وارنٹ گرفتاری کے احکامات واپس لے لئے۔

روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق مطابق بینکنگ جرائم عدالت کے خصوصی جج منیر احمد جوئیہ نے کیس پر سماعت کی۔نواز شریف کے کزنز عدالت میں پیش ہوئے، جس کی بنا پر عدالت نے انکے وارنٹ گرفتاری کی کارروائی روک دی اور سماعت 16 جنوری تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ملزمان کو استغاثہ کی جانب سے نقول فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…