فیاض الحسن چوہان کے پاس اب صرف کونسی وزارت رہےگی ؟ نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کو اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر فیاض الحسن چوہان سے وزارت اطلاعات کا محکمہ واپس لے لیا گیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وہ اب صر ف محکمہ کالونیز کے صوبائی وزیر کی حیثیت سے… Continue 23reading فیاض الحسن چوہان کے پاس اب صرف کونسی وزارت رہےگی ؟ نوٹیفکیشن جاری