صوبے میں کورونا کی صورتحال کو سختی سے مانیٹر کیا جارہا ہے، بے احتیاطی کی کوئی گنجائش نہیں:عثمان بزدار
لاہور (پ ر ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا کی صورتحال کو سختی سے مانیٹر کیا جارہا ہے – بے احتیاطی کی کوئی گنجائش نہیں۔کورونا مریضوں اور اموات کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے -انہوں نے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر کو روکنے کے… Continue 23reading صوبے میں کورونا کی صورتحال کو سختی سے مانیٹر کیا جارہا ہے، بے احتیاطی کی کوئی گنجائش نہیں:عثمان بزدار