حامزہ مختار ڈیل کرنے کیلئے کتنے پیسے مانگ رہی ہے ؟ بابراعظم کے وکیل کے حیران کن انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے وکیل نے قومی کپتان پر الزام عائد کرنے والی خاتون پر مسلسل ڈیل کرنے کا الزام عائد کردیا ، نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت میں کپتان بابر اعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے پر سماعت ہوئی۔ بابر اعظم کے وکیل نے… Continue 23reading حامزہ مختار ڈیل کرنے کیلئے کتنے پیسے مانگ رہی ہے ؟ بابراعظم کے وکیل کے حیران کن انکشافات