پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد عوام کی امنگوں کے مطابق انتہائی قدم اٹھا لیا گیا
لاہور(این این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ(ن)کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا ایوان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتا ہے۔نئے سال کے پہلے… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد عوام کی امنگوں کے مطابق انتہائی قدم اٹھا لیا گیا