جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری نے سینیٹرز کے قرآن اٹھانے کی تصدیق کر دی

datetime 12  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومتی سینیٹر اعجاز چوہدری نے حکومتی سینیٹرز کے قرآن اٹھانے کی تصدیق کر دی ۔ جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کے دوران حکومتی سینیٹر اعجاز چوہدری سے صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ پرویز خٹک نے قران اٹھانے کا کہا تو کیا

بہت سارے سینیٹرز ناراض ہوئے؟ جس کا جواب دیتے ہوئے اعجاز چوہدری نے کہا کہ نہیں کوئی ناراض نہیں ہوا، یہ ایسا کوئی متنازعہ مسئلہ نہیں ہے۔ حکومتی سینیٹر اعجاز چوہدری سے سوالوں کے دوران پوچھا گیا کہ کیا سارے حکومتی سینیٹرز نے قرآن اٹھایا تھا؟ آپ ووٹ قرآن پاک پر حلف لے کر دلوا رہے ہیں؟جس پر اعجاز چوہدری کا جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ جس جس کی دلچسپی تھی انہوں نے قرآن اٹھا لیا تھا، جنہوں نے حلف لینا تھا، لے لیا جنہوں نے نہیں لینا تھا، نہیں لیا۔جس پر صحافی کی جانب سے پوچھا گیا کہ جنہوں نے حلف نہیں لیا وہ کیا آپ کو ہی ووٹ دیں گے جس کا جواب دیتے ہوئے سینیٹر اعجاز چوہدری نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں وہ لازماً ہمیں ووٹ دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…