اسلام آباد میں نوجوان کے قتل کا ذمہ دار وزیر داخلہ شیخ رشید کو قرار دے دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی) سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی سید نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کا قتل انتہائی درد ناک ہے،پیپلزپارٹی غمزدہ خاندان کے دکھ میں شریک ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کا قتل انتہائی درد ناک ہے۔انہوں… Continue 23reading اسلام آباد میں نوجوان کے قتل کا ذمہ دار وزیر داخلہ شیخ رشید کو قرار دے دیا گیا