پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

برطانیہ سے پاکستان آنے والوں کیلئے بڑی شرط عائد

datetime 2  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن) برطانیہ سے  پاکستان سفر کرنے والوں کے لیے  پرائیویٹ کورونا  ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان پی آئی اے بریڈفورڈ نے بتایا   این ایچ ایس کووڈ 19 ٹیسٹ قابل قبول نہیں ہو گا لہذا ہر مسافر کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنا پرائیویٹ کورونا ٹیسٹ کروائے۔دوسری جانب

برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک کا کہنا ہے کہ  ساؤتھ افریقا کا وائرس زیادہ مہلک نہیں مگر اس پر قابو پانا ضروری ہے۔ادھر دبئی میں بھی  کورونا کے نئے ضوابط نافذ کر  دیے گئے ہیں، شاپنگ مالز اور ہوٹلز میں گنجائش سے  70 فیصد کی اجازت ہو گی جبکہ آسٹریا میں 8 فروری سے  لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…