عمران خان کہتاہے فوج میری پشت پر ہے، اپنی پوزیشن واضح کریں تاکہ ہم یہ کام کر سکیں کیونکہ آپ اس ظلم کے شریک ہیں، مولانا فضل الرحمان کا عسکری قیادت کو پیغام
بہاولپور (این این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حکومت کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں اختلافات کی کہانیاں سفید جھوٹ، تمام جماعتیں متحد اور ایک پیج پر ہیں، حقیقی جمہوریت اور تبدیلی کی جدوجہد جاری کامیابی… Continue 23reading عمران خان کہتاہے فوج میری پشت پر ہے، اپنی پوزیشن واضح کریں تاکہ ہم یہ کام کر سکیں کیونکہ آپ اس ظلم کے شریک ہیں، مولانا فضل الرحمان کا عسکری قیادت کو پیغام