جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

حکمرانوں کی فرسودہ پالیسیاں جاری رہیں تو خدانخواستہ ملک ڈیفالٹ کر جائے گا،پی ٹی آئی کے تبدیلی کے دعوے جھوٹ کے پہاڑ ثابت ہوئے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 2  جنوری‬‮  2021

حکمرانوں کی فرسودہ پالیسیاں جاری رہیں تو خدانخواستہ ملک ڈیفالٹ کر جائے گا،پی ٹی آئی کے تبدیلی کے دعوے جھوٹ کے پہاڑ ثابت ہوئے، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی فرسودہ پالیسیاں جاری رہیں تو خدانخواستہ ملک ڈیفالٹ کر جائے گا۔ ثابت ہو گیا کہ موجودہ اور سابقہ حکمران پارٹیاں عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہو گئیں۔پی ٹی آئی کے تبدیلی کے دعوے جھوٹ کے پہاڑ ثابت ہوئے۔احتساب… Continue 23reading حکمرانوں کی فرسودہ پالیسیاں جاری رہیں تو خدانخواستہ ملک ڈیفالٹ کر جائے گا،پی ٹی آئی کے تبدیلی کے دعوے جھوٹ کے پہاڑ ثابت ہوئے، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد میں طالب علم کے قتل پر پولیس افسران اپنے پیٹی بھائیوں کو بچانے کی کوشش میں لگ گئے، حیرت انگیز انکشاف

datetime 2  جنوری‬‮  2021

اسلام آباد میں طالب علم کے قتل پر پولیس افسران اپنے پیٹی بھائیوں کو بچانے کی کوشش میں لگ گئے، حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد کے علاقے جی ٹین میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے نوجوان شہری کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے واقعے کو پولیس افسران ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش میں لگ گئے، نوجوان مقتول طالب علم کے خلاف دو سابق مقدمات منظر عام پر لے آئے، ایک فراڈ کا… Continue 23reading اسلام آباد میں طالب علم کے قتل پر پولیس افسران اپنے پیٹی بھائیوں کو بچانے کی کوشش میں لگ گئے، حیرت انگیز انکشاف

مولانا فضل الرحمن نے نوازشریف کے مفادات کیلئے سینئر ارکان کو پارٹی سے نکالا، ن لیگ کی سیاست کو زرداری نے کیسے دفن کیا؟ حافظ حسین احمدکے مزید انکشافات

datetime 2  جنوری‬‮  2021

مولانا فضل الرحمن نے نوازشریف کے مفادات کیلئے سینئر ارکان کو پارٹی سے نکالا، ن لیگ کی سیاست کو زرداری نے کیسے دفن کیا؟ حافظ حسین احمدکے مزید انکشافات

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف) سے نکالے گئے رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے نوازشریف کے مفادات کیلئے سینئر ارکان کو پارٹی سے نکالا۔حافظ حسین احمد نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ ہم نے جے یو آئی میں کانٹ چھانٹ کاسلسلہ شروع کردیا ہے، کانٹ چھانٹ… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن نے نوازشریف کے مفادات کیلئے سینئر ارکان کو پارٹی سے نکالا، ن لیگ کی سیاست کو زرداری نے کیسے دفن کیا؟ حافظ حسین احمدکے مزید انکشافات

مسلم لیگ ن نے گرینڈ مذاکرات کو چال قرار دے دیا،مولانا فضل الرحمان کی بھی تائید،چھوٹی جماعتوں سے بھی اہم حلقوں کے رابطوں کا انکشاف

datetime 2  جنوری‬‮  2021

مسلم لیگ ن نے گرینڈ مذاکرات کو چال قرار دے دیا،مولانا فضل الرحمان کی بھی تائید،چھوٹی جماعتوں سے بھی اہم حلقوں کے رابطوں کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے بعد دیگر چھوٹی جماعتوں سے بھی اہم حلقوں کے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پی ڈی ایم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گرینڈ ڈائیلاگ کے حوالے سے کئی جماعتوں نے نرم گوشے کا اظہار کیا ہے۔مسلم لیگ ن نے… Continue 23reading مسلم لیگ ن نے گرینڈ مذاکرات کو چال قرار دے دیا،مولانا فضل الرحمان کی بھی تائید،چھوٹی جماعتوں سے بھی اہم حلقوں کے رابطوں کا انکشاف

اسلام آباد میں نوجوان کا قتل، 5 پولیس اہلکار گرفتار، ذمہ داروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

datetime 2  جنوری‬‮  2021

اسلام آباد میں نوجوان کا قتل، 5 پولیس اہلکار گرفتار، ذمہ داروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)تھانہ رمنا کے علاقے سیکٹر جی ٹین میں رات گئے انسداد دہشت گردی محکمہ (سی ٹی ڈی) اہلکاروں نے ذاتی رنجش پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے نوجوان کو اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس نے ابتدائی طور پر واقعے کو چھپانے کی کوشش کی تاہم نوجوان مقتول شہری… Continue 23reading اسلام آباد میں نوجوان کا قتل، 5 پولیس اہلکار گرفتار، ذمہ داروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

اسلام آباد میں طالب علم کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا گیا

datetime 2  جنوری‬‮  2021

اسلام آباد میں طالب علم کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد میں اے ٹی ایس پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے 22 سالہ نوجوان کے قتل کے واقعہ کی د جوڈیشل انکوائری کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ چیف کمشنر اسلامآباد عامر احمد علی نے انکوائری کا حکم جاری کیا ہے۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق رانا محمد وقاص انور ایڈیشنل… Continue 23reading اسلام آباد میں طالب علم کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا گیا

جا کے جج کو بتا دے تیرا باپ ملنے آیا ہے، کراچی بار کے جنرل سیکرٹری کا انتہائی تکبرانہ لہجہ اور بے ہودہ زبان کا استعمال

datetime 2  جنوری‬‮  2021

جا کے جج کو بتا دے تیرا باپ ملنے آیا ہے، کراچی بار کے جنرل سیکرٹری کا انتہائی تکبرانہ لہجہ اور بے ہودہ زبان کا استعمال

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی بار کے جنرل سیکرٹری جج سے ملنے کے لئے گئے تو انتہائی بے ہودہ زبان استعمال کی،بلاوجہ ڈرامہ ہو جائے گا، سیدھی سیدھی بات سمجھا دے، انہوں نے پہلے پولیس کو گالی دی اور کہا کہ اندر جا کر جج کو بتاؤ کہ تیرا باپ ملنے آیا ہے، جاؤ جا کر… Continue 23reading جا کے جج کو بتا دے تیرا باپ ملنے آیا ہے، کراچی بار کے جنرل سیکرٹری کا انتہائی تکبرانہ لہجہ اور بے ہودہ زبان کا استعمال

الیکٹرک بسیں، اوور ہیڈ برج، انڈر پاسز، جدید ترین بس ٹرمینل، 35 ہزار اپارٹمنٹس، 2021ء کے آغاز پر لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبریاں

datetime 2  جنوری‬‮  2021

الیکٹرک بسیں، اوور ہیڈ برج، انڈر پاسز، جدید ترین بس ٹرمینل، 35 ہزار اپارٹمنٹس، 2021ء کے آغاز پر لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبریاں

لاہور(این این آئی)سال 2021ء اہل پنجاب کے لئے خوشخبریوں کا سال ثابت ہو گا،بزدار حکومت نے وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق لاہورسمیت پنجاب کے تمام شہروں کی یکساں ترقی کے ویژن پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے،نئے سال بے گھرافراد کیلئے بے پناہ خوشیاں لائے گا- 2021ء میں بزدار حکومت ہاؤسنگ کا… Continue 23reading الیکٹرک بسیں، اوور ہیڈ برج، انڈر پاسز، جدید ترین بس ٹرمینل، 35 ہزار اپارٹمنٹس، 2021ء کے آغاز پر لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبریاں

تاجر رہنماء کے بیٹے پر22گولیاں بر سا کر قتل پو لیس گر دی کی بد ترین مثال قرار، تاجروں نے کشمیر ہائی وے بند کر دی

datetime 2  جنوری‬‮  2021

تاجر رہنماء کے بیٹے پر22گولیاں بر سا کر قتل پو لیس گر دی کی بد ترین مثال قرار، تاجروں نے کشمیر ہائی وے بند کر دی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پو لیس کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں قتل ہو نے والے تاجر رہنماء کے بیٹے اُسامہ ستی کی نماز جنازہ اسلام آبادمیں ادا کر دی گئی، جس میں مر کزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری سمیت جڑواں شہروں کے سینکڑوں تاجر وں اور شہر… Continue 23reading تاجر رہنماء کے بیٹے پر22گولیاں بر سا کر قتل پو لیس گر دی کی بد ترین مثال قرار، تاجروں نے کشمیر ہائی وے بند کر دی