ایک بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 33ہزار امریکی ڈالر سے تجاوز کر گئی ، صوبائی حکومت کابٹ کوائن مائننگ پلانٹ لگانےکافیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )خیبرپختونخوا حکومت نے ڈیجیٹل کریپٹو کرنسی بٹ کوائن کی مائننگ کیلئے پلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی وزیرآئی ٹی ضیا اللہ بنگش نے کہا کہ محکمہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خیبر پختونخوا نے ریسرچ اسٹڈی مکمل کرلی ہے۔سوات اور شانگلہ میں کریپٹو مائننگ پلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی… Continue 23reading ایک بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 33ہزار امریکی ڈالر سے تجاوز کر گئی ، صوبائی حکومت کابٹ کوائن مائننگ پلانٹ لگانےکافیصلہ