طلباء کی موجیں لگ گئیں ،بڑے صوبے میں تعلیمی اداروں نے تعطیلات میں توسیع کر دی
پشاور(این این آئی) خیبر پختون خوا کے سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کردی گئی۔صوبائی حکومت نے صوبے کے سرد ترین علاقوں کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 15 فروری تک توسیع کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے اس سے قبل محکمہ… Continue 23reading طلباء کی موجیں لگ گئیں ،بڑے صوبے میں تعلیمی اداروں نے تعطیلات میں توسیع کر دی






























