پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

اے این ایف کے امتحان میں امیدوار کی جگہ آنے والے  سرکاری ملازم سمیت دو نوسر باز گرفتار ، دونوں امتحانی مرکز میں کیسے داخل ہوئے؟انٹیلی جنس ٹیم نے چالاکی پکڑ لی

datetime 2  فروری‬‮  2021 |

اسلام اآباد (آن لائن) اے این ایف کے اے ایس آئی کے امتحان میں امیدوار کی جگہ امتحان دینے والے نوسر بازوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق  ترجمان  اے این ایف نے بتایا  اے این ایف کے امتحانی مرکز سے دو نوسربازوں کو گرفتار کیا گیا، دونوں اے این ایف کے اے ایس آئی کے لیے ہونے والے امتحان میں کسی اور کی جانب سے پیپر دے رہے تھے۔

ترجمان کا بتانا ہے کہ دونوں ملزمان کی شناخت جمیل ڈایو اور تنویر احمد کے ناموں سے ہوئی ہے، ملزمان کے قبضے سے 4 عدد شناختی کارڈ اور موبائل فون بھی برآمد ہوئے ہیں۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ملزمان فارم فوٹو شاپ کر کے امتحانی مرکز  میں داخل ہوئے، ملزم تنویر  احمد سول انجینئر جبکہ جمیل ڈایو  وزارت خارجہ کا ملازم ہے، ملزمان کو اے این ایف انٹیلیجنس کی ٹیم نے شناخت کے بعد حراست میں لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…