سال نو کی پہلی شام وزیر اعظم نے غربا و مستحقین کے نام کردی
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے تر نول اسلام آباد میں 100بستروں پر مشتمل پناہ گاہ کا افتتاح کر دیا۔جمعہ کو وزیرِ اعظم عمران خان نے پناہ گاہ کا دورہ کیا۔اس موقع پر معاونِ خصوصی برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر، ایم ڈی بیت المال عون عباس بپی اور… Continue 23reading سال نو کی پہلی شام وزیر اعظم نے غربا و مستحقین کے نام کردی