عمران خان نے اڑھائی سال میں اتنا قرض لے لیا جو نواز شریف نے 3 حکومتوں میں نہیں لیا
کراچی (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک کے مسائل کاواحد حل نئے انتخابات ہیں۔پی ڈی ایم کا مقصد عمران خان سے استعفیٰ لینا ہے۔آصف زرداری زیرک سیاستدان ہیں انہوں نے کچھ اور رستے اختیار کرنے کا مشورہ بھی دیا ہے۔ایم کیو… Continue 23reading عمران خان نے اڑھائی سال میں اتنا قرض لے لیا جو نواز شریف نے 3 حکومتوں میں نہیں لیا