عوام جائے بھاڑ میں۔۔۔ عثمان بزدار نے صوبے میں ”قوالی گورننس” متعارف کرنے کا حکم دیدیا منفرد خیال بنی گالا کی طرف سے آیا ہوگا، تجزیہ نگاروں کی رائے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عثمان بزدار کی زیر قیادت پنجاب حکومت، جسے پہلے ہی طرز حکمرانی کے معاملے میں سنگین مسائل کا سامنا ہے، نے فیصلہ کیا ہے کہ صوبائی انتظامیہ اور اہم فیلڈ افسران بالخصوص ڈپٹی کمشنرز کے ذریعے صوبے میں قوالی کو فروغ دیا جائے تاکہ صوبے میں اس فن کو فروغ دیا جا سکے۔روزنامہ… Continue 23reading عوام جائے بھاڑ میں۔۔۔ عثمان بزدار نے صوبے میں ”قوالی گورننس” متعارف کرنے کا حکم دیدیا منفرد خیال بنی گالا کی طرف سے آیا ہوگا، تجزیہ نگاروں کی رائے