یہاں آنامیر ےلیے اعزاز ہے ، کینیڈین ہائی کمشنر بھی پاکستان کی خوبصورتی دیکھ کر حیران رہ گئیں
اسلام آباد (این این آئی)کینیڈا کی ہائی کمشنر وینڈی گلمور نے کہا ہے کہ چترال محوکن اور حیرت انگیز طورپر خوبصورت ہے ، یہاں آنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے ۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ میں بونی آئی ہوں،یہ میرا اپر چترال کا پہلا حقیقی دورہ ہے۔ انہوںنے کہاکہ یہ محو کن جگہ ہے اور… Continue 23reading یہاں آنامیر ےلیے اعزاز ہے ، کینیڈین ہائی کمشنر بھی پاکستان کی خوبصورتی دیکھ کر حیران رہ گئیں





































