منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

صوبائی وزیر کی سرکاری پروٹو کول کیساتھ شادی ہر طرف تہلکہ مچ گیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

صوبائی وزیر کی سرکاری پروٹو کول کیساتھ شادی ہر طرف تہلکہ مچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیر ایکسائز حافظ ممتاز احمد کی شادی کی رنگا رنگ تقریب لاہور میں منعقد ہوئی، مگر اس شادی میں دولہا کے سرکاری پروٹوکول اور سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال نے اسے سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بنا دیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے وزیر موصوف کو تنقید کا نشانہ بناتے… Continue 23reading صوبائی وزیر کی سرکاری پروٹو کول کیساتھ شادی ہر طرف تہلکہ مچ گیا

دنیا کی 100 ممتاز نرسوں کی فہرست میں 8پاکستانی بھی شامل

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

دنیا کی 100 ممتاز نرسوں کی فہرست میں 8پاکستانی بھی شامل

کراچی(این این آئی)دنیا کی 100 ممتاز نرسوں کی فہرست میں آٹھ پاکستانی نرسوں اور مڈ وائفس کو شامل کرلیا گیا ہے۔آٹھ پاکستانی نرسوں اور مڈوائفس کو گلوبل 2020 کی 100 آوٹ اسٹینڈنگ ویمن نرسز اینڈ مڈوائفس کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔نرسوں اور مڈوائفس کے یہ تمام آٹھ نام آغا خان یونیورسٹی اسکول آف… Continue 23reading دنیا کی 100 ممتاز نرسوں کی فہرست میں 8پاکستانی بھی شامل

وزیر اعظم عمران خان کو  بڑے ملک کے صدر کی جانب سے  دورے کی دعوت 

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

وزیر اعظم عمران خان کو  بڑے ملک کے صدر کی جانب سے  دورے کی دعوت 

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان سے ازبک وزیر مواصلات میخاموف الخم نے ملاقات کی جس میں انھوں نے اپنے صدر کی جانب سے وزیر اعظم کو دورہ ازبکستان کی دعوت دی۔ منگل کو ازبکستان کے وزیر میخاموف نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی روابط، خطے… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کو  بڑے ملک کے صدر کی جانب سے  دورے کی دعوت 

قطری ، انڈین اور بنگلہ دیشی کو نوسر بازی کےذریعے سے لوٹنے والا قطری گینگ لاہور سےگرفتار ، ملزمان سے بڑی رقم برآمد کر لی گئی 

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

قطری ، انڈین اور بنگلہ دیشی کو نوسر بازی کےذریعے سے لوٹنے والا قطری گینگ لاہور سےگرفتار ، ملزمان سے بڑی رقم برآمد کر لی گئی 

لاہور (آن لائن) لاہورانویسٹی گیشن پولیس نے قطری، انڈین اور بنگلہ دیشی شہریوں کو نوسر بازی کر کے لوٹنے والے قطری گینگ کے 7ملزمان گرفتارکر کے قطری، انڈین اور بنگلہ دیشی کرنسی برآمد کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کی واضح ہدایات کی روشنی میں انویسٹی گیشن پولیس کی… Continue 23reading قطری ، انڈین اور بنگلہ دیشی کو نوسر بازی کےذریعے سے لوٹنے والا قطری گینگ لاہور سےگرفتار ، ملزمان سے بڑی رقم برآمد کر لی گئی 

عمران خان کے بال لگانے والے ڈاکٹر کو پمز کا ایم ایس لگا دیا گیا،حیران کن انکشاف

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

عمران خان کے بال لگانے والے ڈاکٹر کو پمز کا ایم ایس لگا دیا گیا،حیران کن انکشاف

اسلام آباد(آن لائن) پیپلزپارٹی کی جانب سے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز) سربراہ کی تعیناتی کو سفارش اور اقرباء پروری قرار دئیے جانے پر وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز اور سینیٹر مصطفی نوازکھوکھر کے درمیان شدید جھڑپ وتلخ کلامی، ہاتھا پائی کی نوبت آنے سے قبل اینکرپرسن نے معاملہ رفع دفع کرا دیا۔گزشتہ روز پی… Continue 23reading عمران خان کے بال لگانے والے ڈاکٹر کو پمز کا ایم ایس لگا دیا گیا،حیران کن انکشاف

وزیراعظم عمران خان نے ملک سے بیروزگاری کے خاتمے کی منظوری دیدی، نئی نوکریوںکیلئے زبردست فیصلہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان نے ملک سے بیروزگاری کے خاتمے کی منظوری دیدی، نئی نوکریوںکیلئے زبردست فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان نے کورونا کے باعث بڑھتی ہوئی بیروزگاری کے خاتمے کیلئے اہم منصوبے کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق 70 ارب کی لاگت کے منصوبے سے ملک بھر میں نئی نوکریاں دی جائیں گی، پنجاب، سندھ، بلوچستان، کے پی کے، گلگت بلتستان کو نئی نوکریوں کے منصوبے میں وفاقی حکومت… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے ملک سے بیروزگاری کے خاتمے کی منظوری دیدی، نئی نوکریوںکیلئے زبردست فیصلہ

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین اہم پیشرفت ، کنگ سلمان کے بیٹے کا دورہ پاکستان ، تفصیلات سامنے آگئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین اہم پیشرفت ، کنگ سلمان کے بیٹے کا دورہ پاکستان ، تفصیلات سامنے آگئی

اسلام آباد(این این آئی)سعودی عرب کے دو طرف تعلقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خارجہ جنوری میں پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق وفد میں کنگ سلمان کے بیٹے سعودی وزیر توانائی عبد العزیز بن سلمان بھی شامل ہیں ۔ آئل ریفائنری لگانے پر بات چیت… Continue 23reading پاکستان اور سعودی عرب کے مابین اہم پیشرفت ، کنگ سلمان کے بیٹے کا دورہ پاکستان ، تفصیلات سامنے آگئی

’’وزیراعظم عمران خان کی دس سال پہلے کی جانے والی پیش گوئی سچ ثابت ‘‘

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

’’وزیراعظم عمران خان کی دس سال پہلے کی جانے والی پیش گوئی سچ ثابت ‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن جلسوں میں نواز شریف کو بولنے کی اجازت نہیں جبکہ مریم صفدر باقاعدہ زرداری کی سیاسی کنیز بن کر رہ گئی، سٹیج پر بٹھا کر مریم صفدر کو ن لیگ دور میں ایکسپورٹ کم کرنے کے طعنے بھی دے… Continue 23reading ’’وزیراعظم عمران خان کی دس سال پہلے کی جانے والی پیش گوئی سچ ثابت ‘‘

ان حرکتوں سے یہ اپنے انجام کو مزید قریب لا رہےہیں خواجہ آصف کی گرفتاری پر نوازشریف کا شدید ردعمل 

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

ان حرکتوں سے یہ اپنے انجام کو مزید قریب لا رہےہیں خواجہ آصف کی گرفتاری پر نوازشریف کا شدید ردعمل 

لندن(آن لائن ) سابق وزیر اعظم نوازشریف نے  کہا  ہے کہ خواجہ آصف کی گرفتاری سلیکٹرز اور سلیکٹڈ کے گٹھ جوڑ کا انتہائی قابل مذمت واقعہ ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں نوازشریف نے خواجہ آصف کی نیب  کے ہاتھوں گرفتاری پر  ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایسی بھونڈی… Continue 23reading ان حرکتوں سے یہ اپنے انجام کو مزید قریب لا رہےہیں خواجہ آصف کی گرفتاری پر نوازشریف کا شدید ردعمل