کورونا کی نئی قسم ، پاکستان نے برطانیہ کیلئے پروازوں پر پابندی میں مزید توسیع کردی
کراچی ( آن لائن ) پاکستان نے برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم کے انکشاف اور دوسری خطرناک لہر کے باعث پروازوں کی عارضی پابندی کی مدت میں توسیع کردی۔ اس ضمن میں سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹر ائیر ٹرانسپورٹ عرفان صابر کی طرف سے ایک نوٹیفیکشن جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا… Continue 23reading کورونا کی نئی قسم ، پاکستان نے برطانیہ کیلئے پروازوں پر پابندی میں مزید توسیع کردی