منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

استعفیٰ مانگنے اسلام آباد جانا ہے، سندھ والو! کلہاڑی اٹھائو، ڈنڈا اٹھائو، محمود اچکزئی نے ساتھ چلنے کا وعدہ لے لیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

استعفیٰ مانگنے اسلام آباد جانا ہے، سندھ والو! کلہاڑی اٹھائو، ڈنڈا اٹھائو، محمود اچکزئی نے ساتھ چلنے کا وعدہ لے لیا

گڑھی خدا بخش (مانیٹرنگ +این این آئی) برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علما اسلام(ف)کے مرکزی رہنما سینیٹر عبدالغفور حیدری نے کہا کہ شہید بینظیر بھٹو فولادی اعصاب کی حامل خاتون تھیں۔ عبدالغفور حیدری نے کہاکہ کار ساز واقعے پر ملاقات ہوئی تو بی بی نے کہا معلوم نہیں پھر ملاقات ہوگی بھی… Continue 23reading استعفیٰ مانگنے اسلام آباد جانا ہے، سندھ والو! کلہاڑی اٹھائو، ڈنڈا اٹھائو، محمود اچکزئی نے ساتھ چلنے کا وعدہ لے لیا

شاہد خاقان عباسی امریکہ چلے گئے

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

شاہد خاقان عباسی امریکہ چلے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی امریکہ روانہ ہو گئے، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شاہدخاقان عباسی امریکہ میں 2ہفتے قیام کریں گے،وہ امریکہ میں اپنی ہمشیرہ اوربہنوئی کی عیادت کے لئے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی امریکہ چلے گئے

ہم نے ایک جنرل کو مکھی کی طرح دودھ سے نکالا، عمران خان کیا چیز ہے، آصف زرداری بھی میدان میں آ گئے

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

ہم نے ایک جنرل کو مکھی کی طرح دودھ سے نکالا، عمران خان کیا چیز ہے، آصف زرداری بھی میدان میں آ گئے

گڑھی خدا بخش(این این آئی) سابق صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ ان سے پاکستان نہیں چل رہا اور چلے گا بھی نہیں، یہ ملک چلانے والے نہیں یہ کرکٹ ٹیم چلانے والے ہیں، میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ نیب چلا لو یا ملک چلا لو،میں نیب اور جیل سے نہیں ڈرتا… Continue 23reading ہم نے ایک جنرل کو مکھی کی طرح دودھ سے نکالا، عمران خان کیا چیز ہے، آصف زرداری بھی میدان میں آ گئے

نواز شریف، مشرف سے بھی برا شخص ہے‘‘ شہباز گل نے بینظیر کی ویڈیو شیئر کردی

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

نواز شریف، مشرف سے بھی برا شخص ہے‘‘ شہباز گل نے بینظیر کی ویڈیو شیئر کردی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے بینظیر بھٹو کا پرانا انٹرویو ٹویٹ کر دیا جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ نوازشریف مشرف سے بھی برا شخص ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گڑھی خدا بخش میں مریم نواز کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے… Continue 23reading نواز شریف، مشرف سے بھی برا شخص ہے‘‘ شہباز گل نے بینظیر کی ویڈیو شیئر کردی

’’ ہائے! عجب کرپشن کی غضب مجبوریاں‘‘ پی ڈی ایم کے غبارے کو36 واں پنکچر، پی ڈی ایم لڑ پڑی اسلام آباد فتح کرنے کا نعرہ لگانے والے لاڑکانہ پر گزارا کریں‎

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

’’ ہائے! عجب کرپشن کی غضب مجبوریاں‘‘ پی ڈی ایم کے غبارے کو36 واں پنکچر، پی ڈی ایم لڑ پڑی اسلام آباد فتح کرنے کا نعرہ لگانے والے لاڑکانہ پر گزارا کریں‎

اسلام آباد (آن لائن ) مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے غبارے کو36 واں پنکچر، پی ڈی ایم لڑ پڑی، اسلام آباد فتح کرنے کا نعرہ لگانے والے لاڑکانہ پر گزارا کریں، ہائے! عجب کرپشن کی غضب مجبوریاں ہیں۔ انہوں نے ٹویٹر پر پی ڈی ایم کے لاڑکانہ… Continue 23reading ’’ ہائے! عجب کرپشن کی غضب مجبوریاں‘‘ پی ڈی ایم کے غبارے کو36 واں پنکچر، پی ڈی ایم لڑ پڑی اسلام آباد فتح کرنے کا نعرہ لگانے والے لاڑکانہ پر گزارا کریں‎

جے یو آئی کا 21جنوری کو اسرائیل مردہ باد مارچ کا اعلان

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

جے یو آئی کا 21جنوری کو اسرائیل مردہ باد مارچ کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی نے 21جنوری کو کراچی میں اسرائیل مردہ باد مارچ کا اعلان کردیا ،قیادت پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمن کریں گے ،جے یو آئی کے ڈپٹی سیکرٹر ی جنرل مولانا محمد امجد خان نے اپنے بیان میں کہا اسرائیل مردہ باد مارچ میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کی… Continue 23reading جے یو آئی کا 21جنوری کو اسرائیل مردہ باد مارچ کا اعلان

یورپ اور برطانیہ کیلئے پی آئی اے کو پروازوں کی اجازت دینے سے انکارکردیا گیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

یورپ اور برطانیہ کیلئے پی آئی اے کو پروازوں کی اجازت دینے سے انکارکردیا گیا

کراچی (آن لائن) یورپیئن یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے قومی ایئرلائن پر عائد پابندیاں ہٹانے سے انکار کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی ایوی ایشن ادارے یورپین یونین ایئرسیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے سیفٹی آڈٹ کے بغیر پی آئی اے کو پروازوں کی اجازت سے انکار کر دیا، پی آئی… Continue 23reading یورپ اور برطانیہ کیلئے پی آئی اے کو پروازوں کی اجازت دینے سے انکارکردیا گیا

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے کہا کہ پولنگ اسٹیشن میں فوج نہ کھڑی کی تو نتائج نہیں مانیں گے، الیکشن کی رات خواجہ آصف نے آرمی چیف کو فون کرکے کیا کہا؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے کہا کہ پولنگ اسٹیشن میں فوج نہ کھڑی کی تو نتائج نہیں مانیں گے، الیکشن کی رات خواجہ آصف نے آرمی چیف کو فون کرکے کیا کہا؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف تجزیہ کار عدیل وڑائچ نے پبلک ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ کی جو تحریک تھی، مارچ گوجرانوالہ تک پہنچا تو افتخار محمد چوہدری بحال ہو گئے، وہ مارچ ایک کاز کے لئے ہو رہا تھا اس کے پیچھے نظریہ تھا، اپوزیشن کا نظریہ یہ… Continue 23reading ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے کہا کہ پولنگ اسٹیشن میں فوج نہ کھڑی کی تو نتائج نہیں مانیں گے، الیکشن کی رات خواجہ آصف نے آرمی چیف کو فون کرکے کیا کہا؟ تہلکہ خیز انکشافات

’’حکومت کو مستعفی ہونے کیلئے ڈیڈ لائن‘‘ بلاول بھٹو زردار ی نے طبل جنگ بجا دیا ‎‎

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

’’حکومت کو مستعفی ہونے کیلئے ڈیڈ لائن‘‘ بلاول بھٹو زردار ی نے طبل جنگ بجا دیا ‎‎

گڑھی خدا بخش (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ ملک سلیکٹڈ کا بوجھ برداشت نہیں کرسکتا، عوام ظالم سلیکٹڈ کو نہیں چھوڑیں گے،آئین کی پاسداری کیلئے ہر آمر اور صاصب سے ٹکرائے، یہ کٹھ پتلی کس کھیت کی مولی ہے، بی بی شہید سے ٹکرانے… Continue 23reading ’’حکومت کو مستعفی ہونے کیلئے ڈیڈ لائن‘‘ بلاول بھٹو زردار ی نے طبل جنگ بجا دیا ‎‎