منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

آصف علی زر داری نے دودھ سے مکھی کی طرح پی ڈی ایم کو نکا ل باہر پھینکا ہے، نوازشریف، فضل الرحمن اور مریم کیساتھ بات نہیں ہوسکتی، حکومت کا اپوزیشن کو راستہ دینے کا فیصلہ

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

آصف علی زر داری نے دودھ سے مکھی کی طرح پی ڈی ایم کو نکا ل باہر پھینکا ہے، نوازشریف، فضل الرحمن اور مریم کیساتھ بات نہیں ہوسکتی، حکومت کا اپوزیشن کو راستہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے ایک بار پھر اپوزیشن جماعتوں کو مذاکرات دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں موجود سیاسی جماعتوں کے سنجیدہ لوگ آگے آئیں اور پارلیمنٹ میں بات کرینگے، مریم نواز، فضل الرحمن اور نوازشریف پارلیمنٹ کے رکن نہیں، ان سے بات نہیں ہوسکتی، اپوزیشن کمزور ہے پھر بھی… Continue 23reading آصف علی زر داری نے دودھ سے مکھی کی طرح پی ڈی ایم کو نکا ل باہر پھینکا ہے، نوازشریف، فضل الرحمن اور مریم کیساتھ بات نہیں ہوسکتی، حکومت کا اپوزیشن کو راستہ دینے کا فیصلہ

پاکستانیوں کے مسجد اقصیٰ آنے سے متعلق فلسطینی اینکر کے سوال پر طاہر اشرفی رو پڑے‎

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

پاکستانیوں کے مسجد اقصیٰ آنے سے متعلق فلسطینی اینکر کے سوال پر طاہر اشرفی رو پڑے‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آئن لائن )وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی انٹرویو کے دورانجذبات قابو نہ رکھ سکے روپڑے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران خاتون اینکر کے پاکستانیوں کے مسجد اقصیٰ آنے سے متعلق سوال پر وزیر اعظم… Continue 23reading پاکستانیوں کے مسجد اقصیٰ آنے سے متعلق فلسطینی اینکر کے سوال پر طاہر اشرفی رو پڑے‎

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والے امتحانات کے پرچے مبینہ طور پر آئوٹ ، امیدواروں نے پی پی ایس سی دفتر کا گھیرائو کرلیا، شدید احتجاج ، چیئرمین کا موقف بھی آگیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والے امتحانات کے پرچے مبینہ طور پر آئوٹ ، امیدواروں نے پی پی ایس سی دفتر کا گھیرائو کرلیا، شدید احتجاج ، چیئرمین کا موقف بھی آگیا

لاہور (آن لائن) پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مختلف ملازمتوں کے تحریری امتحانات کے سوالیہ پرچوں کا قبل از وقت آئوٹ ہونے کی وجہ سے لاہور سمیت پنجاب بھر سے آئے ہوئے ہزاروں امیدوار سراپا احتجاج بن گئے اور انہوں نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج کرتے ہوئے سیکرٹری اور چیئرمین… Continue 23reading پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والے امتحانات کے پرچے مبینہ طور پر آئوٹ ، امیدواروں نے پی پی ایس سی دفتر کا گھیرائو کرلیا، شدید احتجاج ، چیئرمین کا موقف بھی آگیا

سوشل میڈیا پرسسرال ڈے پر چھٹی کا نوٹیفکیشن وائرل

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

سوشل میڈیا پرسسرال ڈے پر چھٹی کا نوٹیفکیشن وائرل

کراچی(این این آئی)سوشل میڈیا اور مختلف واٹس گروپ پرسندھ حکومت کا پیر(28دسمبر)کو سسرال ڈے پر چھٹی کا جعلی نوٹیفکیشن گردش کررہا ہے۔سندھ حکومت نے جعلی نوٹیفکیشن کانوٹس لیتے ہوئے۔ ایف آئی اے سائبرکرائم کو خط لکھ دیاہے۔سوشل میڈیا اور مختلف واٹس ایپ گروپ پر سندھ حکومت کے نام سے منسوب ایک نوٹیفکیشن وائرل ہورہا ہے… Continue 23reading سوشل میڈیا پرسسرال ڈے پر چھٹی کا نوٹیفکیشن وائرل

کوروناوائرس کے مریض کو لانیوالی ایمبولینس حادثے کا شکار ایمبولینس سے 3من سے زائد چرس برآمد

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

کوروناوائرس کے مریض کو لانیوالی ایمبولینس حادثے کا شکار ایمبولینس سے 3من سے زائد چرس برآمد

کوئٹہ،اسلام آباد( آن لائن ) کوئٹہ کے علاقے مستونگ میں ٹریفک حادثے کا شکار ایمبولینس سے 134 کلو گرام چرس برآمد ہوئی ہے ۔لیویز حکام کے مطابق ایمبولینس مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں مسافر کوچ سے ٹکرا گئی تھی۔حکام کے مطابق چرس ایمبولینس کی چھت میں خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی اور ایمبولینس… Continue 23reading کوروناوائرس کے مریض کو لانیوالی ایمبولینس حادثے کا شکار ایمبولینس سے 3من سے زائد چرس برآمد

رحمان اور شیطان کا ڈائیلاگ نہیں ہو سکتا

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

رحمان اور شیطان کا ڈائیلاگ نہیں ہو سکتا

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )ملک میں جاری سیاسی کشیدگی کے باعث ہر طرف اب گرینڈ ڈائیلاگ کی باتیں ہو رہی ہیں ، اس حوالے سے تجزیہ پیش کرتے ہوئے معروف صحافی حسن نثار نے کہا کہ میرا اس حوالے سے مختلف نظریہ ہے ، میری نظر میں رحمان اور شیطان کا ڈائیلاگ نہیں… Continue 23reading رحمان اور شیطان کا ڈائیلاگ نہیں ہو سکتا

نواز شریف نے ہمیں اسرائیل جانے کیلئے کہا اور ساتھ ہی کیا الفاظ کہے تھے ؟ اہم انکشاف

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

نواز شریف نے ہمیں اسرائیل جانے کیلئے کہا اور ساتھ ہی کیا الفاظ کہے تھے ؟ اہم انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آئن لائن) مولانا محمد اجمل قادری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو ہمارے اسرائیل جانے اور حکام سے ملاقاتوں کا علم تھا۔جمعیت علما اسلام کے رہنمانے کہا کہ سابق وزیراعظم نے ہمیں کہا ہےکہ ہماری وجہ سے ایک آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہو تو آپ کو اس میں اپنا کردار… Continue 23reading نواز شریف نے ہمیں اسرائیل جانے کیلئے کہا اور ساتھ ہی کیا الفاظ کہے تھے ؟ اہم انکشاف

وزیراعظم عمران خان کچھ بھی کر سکتے ہیں شیخ رشید احمد نے ہاتھ کھڑے کر دیے

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان کچھ بھی کر سکتے ہیں شیخ رشید احمد نے ہاتھ کھڑے کر دیے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کمپیوٹر سے ٹائپ شدہ استعفے غیر قانونی ہیں، مرتضیٰ جاوید عباسی اسپیکر کے پاس جاکر کہیں گے میں نے تو استعفیٰ دیا ہی نہیں ،پی ڈی ایم استعفوں پر دوبارہ غور کریگی ،پوری امید اور خوشی ہے اپوزیشن سینیٹ کے انتخابات میں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کچھ بھی کر سکتے ہیں شیخ رشید احمد نے ہاتھ کھڑے کر دیے

نوازشریف کی صاحبزادی اسما نواز بھی چودھری شوگر مل کیس میں شامل

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

نوازشریف کی صاحبزادی اسما نواز بھی چودھری شوگر مل کیس میں شامل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نوازشریف کی صاحبزادی اسما نواز کو بھی چوہدری شوگر مل کیس میں شامل کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسما نوازکو اس وقت بھی فائدہ ملتا رہا جب شوگر مل نقصان میں تھی۔ اسما نواز کو مل سے 11 لاکھ 28 ہزار روپے کا پرافٹ ملا۔ہم نیوز کے مطابق نیب کے مطابق… Continue 23reading نوازشریف کی صاحبزادی اسما نواز بھی چودھری شوگر مل کیس میں شامل