میڈیا نمائندوں کو بریفنگ میں دوں گا ،وفاقی وزیر شبلی فراز اور وزیراعطم کے معاون خصوصی شہباز گل کے درمیان تکرار
سلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے شہباز گل کو صحافیوں سے بات کرنے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد معاون خصوصی شہباز گل کی صحافیوں سے بات چیت پر وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز برہم ہو گئے، اور شہباز گل کو صحافیوں سےبات کرنے سے روک دی اشبلی… Continue 23reading میڈیا نمائندوں کو بریفنگ میں دوں گا ،وفاقی وزیر شبلی فراز اور وزیراعطم کے معاون خصوصی شہباز گل کے درمیان تکرار



































